وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم جناب نریندر مودی کے و اشنگٹن ڈی سی پہنچنے پر جاری پریس ریلیز

Posted On: 23 SEP 2021 8:30AM by PIB Delhi

 

وزیراعظم جناب نریندر مودی امریکہ کے صدر عزت مآب جوبائیڈن کی دعوت پر، امریکہ کے اپنے دورے پر (مقامی وقت کے مطابق 22 ستمبر 2021) واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔

وہاں پہنچنے پر  امریکی حکومت کی جانب سے بندوبست اور وسائل کے لئے نائب وزیرخارجہ جناب ٹی ایچ برائن میک کیون نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔

 اینڈریوز ہوائی پٹی پر پرجوش بھارت نژاد افراد بھی موجود تھے اور انہوں نے جو ش و خروش اور گرم جوشی سے وزیراعظم کا استقبال کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  ش ح۔ع م ۔ ف ر

U- 9292



(Release ID: 1757167) Visitor Counter : 167