وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے 26 ستمبر2021 کی من کی بات کےسلسلے میں شہریوں سے ان کے تاثرات طلب کئے

Posted On: 16 SEP 2021 10:01AM by PIB Delhi

نئی دہلی،16/ستمبر:

وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے 26 ستمبر 2021 کو  نشر ہونے والے من کی بات کے 81 ویں پروگرام کے لئے شہریوں سے  ان کے تاثرات طلب کئے ہیں۔  من کی بات  کے لئے  اپنے تاثرات  نموایپ  یا، مائی گوو پر بھیجے جاسکتے ہیں یا 1800-11-7800 پر پیغام  بھی ریکارڈ کرائے جاسکتے ہیں۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ:

‘‘اس مہینے کی # من کی بات، کے لئے مختلف دلچسپ مشورے موصول ہورہے ہیں  اوران  مشوروں کو 26 تاریخ کے پروگرام میں شامل کیا جائے گا۔ آپ اپنے  تاثرات وخیالات نموایپ، مائی گوو پر بھیج سکتے ہیں یا1800-11-7800پرپیغام ریکارڈبھی کر سکتے ہیں۔

https://t.co/OR3BUI1rK3"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  ش ح۔ش ر ۔ ف ر

U- 9055


(Release ID: 1755346) Visitor Counter : 144