وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نریندرمودی نے کرکٹ میں کامیابی حاصل کرنے اور ٹیکہ کاری میں سنگ میل حاصل کرنے پرٹیم انڈیا کو سراہاہے
Posted On:
06 SEP 2021 10:09PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 06؍ ستمبر :وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ٹیم انڈیا کی ستائش کی ہے کیونکہ بھارت نے ٹیکہ کاری کی اپنی مہم اورکرکٹ میں بھی نمایاں کامیابی حاصل کی ہے ۔
بھارت نے آج 11دنوں میں تیسری مرتبہ ایک کروڑسے زیادہ کووڈسے بچاؤ کے ٹیکے لگائے ہیں ۔
کرکٹ میں آج بھارت نے اوول میں ایک تاریخی جیت درج کی ہے ۔
وزیراعظم نریندرمودی نے ٹویٹ کیاہے :
‘‘ٹیکہ کاری اورکرکٹ کے محاذ پر (ایک اور) شانداردن ۔جیسا کہ ہمیشہ ٹیم انڈیا جیتتی ہے #سب کوویکسین مفت ویکسین ’’
****************
ش ح۔ش ر ۔ع آ
U NO. 8730
(Release ID: 1752732)
Visitor Counter : 148
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam