وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ڈبلیو اے یو-20نیروبی2021میں تمغے جیتنے پر ایتھلیٹس کو مبارکباد پیش کی ہے
Posted On:
23 AUG 2021 1:37PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 20 سال سے کم عمر کے ورلڈ ایتھلیٹکس نیروبی 2021 میں تمغے جیتنے پر ایتھلیٹس کو مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:‘‘ افکار اور کامیابی حاصل کرتے ہوئے @WAU20Nairobi21میں چاندی کے دو اور کانسے کا ایک میڈل جیت کر لانے پر ہمارے ایتھلیٹس کو مبارکباد۔ ایتھلیٹس کو پورے بھارت میں مقبولیت حاصل ہو رہی ہے اور یہ آنے والے دور کیلئے ایک عظیم علامت ہے۔ ہمارے محنتی اور جفاکش ایتھلیٹس کیلئے نیک خواہشات۔’’
****************
ش ح۔ع م۔ رب
U NO. 8065
(Release ID: 1748230)
Visitor Counter : 217
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam