وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم گولفر ا دیتی اشوک کی مہارت اور عزم دکھانے کے لیے ستائش کی ہے

Posted On: 07 AUG 2021 11:18AM by PIB Delhi

نئی دہلی،7 اگست 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گولف کھلاڑی ادیتی اشوک کو اولمپکس میں اپنی شاندار کامیاب کے دوران اپنی مہارتوں اور عزم کے لیے ستائش کی ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’بہت اچھا کھیلیں@aditigolf! #ٹوکیو 2020 کے دوران آپ نے  شاندار مہارت اور عزم کا اظہار کیا ہے۔ ایک میڈل ذرا سی چوک سے حاصل کرنا رہ گیا، البتہ آپ ، اب کسی بھی ہندوستانی سے زیادہ آگے بڑھ گئیں اور  شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ آپ کو مستقبل کی کامیابیوں کے لیے بہترین خواہشات‘‘۔

*****

U.No.7576

(ش ح - اع - ر ا)   


(Release ID: 1743529) Visitor Counter : 197