وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ٹوکیو اولمپک 2020 میں کشتی کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے پر روی کمار دہیا کو مبارکباد دی
Posted On:
05 AUG 2021 5:06PM by PIB Delhi
نئی دہلی:05؍اگست2021:
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روی کمار دہیاکو ٹوکیواولمپک 2020 میں کشتی میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے اور انہیں ایک غیر معمولی پہلوان قرار دیا ہے۔
وزیر اعظم نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا:
’’روی کمار دہیہ ایک بہترین پہلوان ہے۔ ان کا عزم اور مقابلہ کرنے کا جذبہ غیر معمولی ہیں۔ ٹوکیو 2020ء میں سلور میڈل جیتنے کے لئےاُنہیں مبارکباد۔ ہندوستان کو ان کی حصولیابیوں پر بہت فخر ہے۔‘‘
************
ش ح۔ج ق۔ن ع
(U: 7502)
(Release ID: 1742936)
Visitor Counter : 173
Read this release in:
English
,
Malayalam
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada