وزیراعظم کا دفتر
آپ نے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور یہی اہمیت رکھتا ہے: تلوار باز بھوانی دیوی سے وزیراعظم نے کہا
Posted On:
26 JUL 2021 9:55PM by PIB Delhi
نئی دہلی،26؍ جولائی : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کی تلوار بازی کی کھلاڑی سی اے بھوانی دیوی کی کوششوں کی تعریف کی، جنہوں نے اولمپکس میں تلوار بازی مقابلے میں بھارت کو پہلی کامیابی دلائی، بھلے ہی وہ اگلے دور میں ہار گئیں۔
اولمپئن بھو انی دیوی کے ایک جذباتی ٹوئیٹ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’آپ نے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور یہی اہمیت رکھتا ہے۔
جیت اور ہار تو زندگی کا ایک حصہ ہے۔
بھارت آپ کے تعاون اور خدمات پر فخر کرتا ہے، آپ ہمارے شہریوں کے لئے ایک تحریک ہیں۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۰۰۰۰۰۰۰۰
(ش ح- ح ا- ق ر)
U-7064
(Release ID: 1739392)
Visitor Counter : 160
Read this release in:
Malayalam
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada