وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نریندر مودی نے ڈاکٹروں کے دن کے موقع پر ڈاکٹروں کو مبارک باد پیش کی

Posted On: 01 JUL 2021 9:52AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،01 جو لائی-2021/وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹرو ں کے دن کے موقع پر ڈاکٹروں کو مبارک باد پیش کی۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا  کہ ‘‘میں  ڈاکٹر وں کے دن کے موقع پر سبھی ڈاکٹروں کونیک خواہشات پیش کرتا ہوں،  ہندوستان نے دواؤں کے شعبے میں جو جست لگائی ہے وہ قابل تعریف ہے اور ہمارے کرہ ارض  کو صحت مند بنانے میں ڈاکٹروں نے ایک کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

کچھ دن قبل من کی بات میں وزیراعظم نے جو کہا  تھا وہ حسب  ذیل ہیں ’’۔

******

 

 ( ش ح ۔ش ر ۔رض)

U- 6076



(Release ID: 1731879) Visitor Counter : 149