وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے پوئلہ بوئشاکھ پر لوگوں کو مبارکباددی

Posted On: 15 APR 2021 9:03AM by PIB Delhi

نئی دہلی،  15اپریل 2021: وزیراعظم جناب نریندرمودی نے پوئلہ بوئشاکھ کے موقع پر بھارت میں اور پوری دنیا میں بنگالی لوگوں کو مبارکباددی ہے۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا ’ شوبھو نابو برشو‘ ’’ زندگی سے محبت اور جشن کا جذبہ ، جو بنگال کے عوام میں نظر آتا ہے،وہ واقعی دل کو چھونےوالا ہے۔پوئلہ بوئشاکھ کے موقع پر بھارت اور پوری دنیا میں  رہنے والے بنگالی لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ۔یہ نیا سال سبھی کے لئے  خوشحالی ، خوشی اور تندرستی لے کر آئے ۔‘‘

 

*************

 

ش ح۔ف ا  ۔رم

(15-04-2021)

U- 3718



(Release ID: 1711943) Visitor Counter : 154