وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے اوڈیشہ کے سالِ نو اور ماہا بشوبا پنا سنکرانتی کے موقع پر اوڈیشہ کے عوام کو مبارکباد پیش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
14 APR 2021 9:05AM by PIB Delhi
نئی دہلی، 14 اپریل 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اوڈیشہ کے سالِ نو اور ماہا بشوبا پنا سنکرانتی کے موقع پر اوڈیشہ کے عوام کو مبارکباد پیش کی۔
ایک ٹوئٹ میں جناب مودی نے سبھی کو اُڈیہ سالِ نو کی مبارکباد پیش کی اور لکھا کہ ’’اڈیہ سال نو اور ماہا بشوبا پنا سنکرانتی کے موقع پر اڈیشہ کے عوام کو میں دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔میری پرارتھنا ہےکہ آنے والے سال میں آپ کی تمام خواہشات پوری ہوں۔ سبھی کو صحت اور خوشی ملے‘‘۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
U-3694
(ریلیز آئی ڈی: 1711748)
وزیٹر کاؤنٹر : 155
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam