وزیراعظم کا دفتر

بھارت وہ سب سےتیز رفتار ملک ہے جس نے 100 ملین کووڈ-19 کے ٹیکے لگائے ہیں

Posted On: 10 APR 2021 9:02PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،10مارچ ، 2021، بھارت دنیا میں وہ سب سے تیز رفتار ملک ہے جس نے کووڈ-19 کے 100 ملین ٹیکے لگائے ہیں۔ بھارت نے یہ سنگ میل 85 دن میں حاصل کیا جبکہ امریکہ کو اس میں 89 دن لگے اور چین اس منزل پر 102 دن میں پہنچا۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئٹ کیا

’’ایک صحتمند  اور کووڈ سے آزاد بھارت کو یقینی بنانے کے لیے کوششوں کو مستحکم بنانا‘‘

*****

ش ح ۔اج۔را

U.No.3602



(Release ID: 1711010) Visitor Counter : 213