وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے یو این آئی ٹی اے آر کا شکریہ ادا کیا
Posted On:
24 MAR 2021 10:30AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے یو این انسٹی ٹیوٹ فار ٹریننگ اینڈ ریسرچ (یو این آئی ٹی اے آر) کا شکریہ ادا کیا ہے۔ یواین آئی ٹی اے آر نے غیر متعدی امراض سے قبل از وقت ہونے والی اموات میں کمی لانے کی سمت میں قابل ذکر پیش رفت کے لئے بھارت کی ستائش کی ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ ’’ بھارت ایسے اقدامات میں پیش پیش ہے جن کا مقصد غیر متعدی امراض کی روک تھام کرنا اور تندرستی کو فروغ دینا ہے۔ یو این آئی ٹی اے آر کااس کے کریمانہ الفاظ کےلئے شکریہ۔ہمیں ایک ساتھ مل کر اپنے کرہ کو زیادہ صحت مند بناناہے۔ ‘‘
******
ش ح ۔م م۔ ف ر
U-NO.2984
(Release ID: 1707173)
Visitor Counter : 208
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam