وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے کتھاکلی کے استاد چیمانچیری کنہی رمن نایر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے

Posted On: 15 MAR 2021 4:51PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،15مارچ ،2021، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کتھاکلی کے استاد چیمانچیری  کنہی رمن نایر کے انتقال پر صدمے کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایک ٹوئٹ پیغام میں کہا ہے ’’کتھاکلی استاد گرو چیمانچیری کنہی رمن نایر کے انتقال پر صدمہ ہوا  ہے۔ بھارتی ثقافت اور روحانیت کے تئیں ان کا جذبہ افسانوی نوعیت کا تھا۔ انھوں نے ہمارے کلاسیکی رقصوں میں ابھرنے  والے باصلاحیت افراد  کی آبیاری کے لیے مثالی نوعیت کی کوششیں کیں۔ میرے خیالات ان کے افراد خاندان اور مداحوں کے ساتھ  ہیں۔ ا وم شانتی‘‘۔

*****

ش ح ۔اج۔را

U.No.2560



(Release ID: 1704957) Visitor Counter : 142