وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے عزت مآب شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کو مبارکباد دی ہے
Posted On:
09 OCT 2020 6:00PM by PIB Delhi
نئی دہلی،09 اکتوبر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کو کویت کے امیر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم نے عزت مآب شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کو بھی ولی عہد کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا ہے ‘‘کویت کے امیر کا عہدہ سنبھالنے پر عزت مآب شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کو مبارکباد اور بہتری خواہشات۔ میں عزت مآب شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کو بھی ولی عہد کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد دیتاہوں۔
مجھے یقین ہے کہ کویت ان دونوں حضرات کی قیادت میں ایک اہم عالمی رول ادا کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گا اور بھارت- کویت تاریخی دوستی مزید مضبوط ہوگی’’۔
****************
م ن۔ اج ۔ ر ا
U:6263
(Release ID: 1663411)
Visitor Counter : 82
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam