کابینہ
مرکزی کابینہ نے ہندستان اور جاپان کے درمیان عمدہ کوالٹی کے کپڑے کے میدان میں تعاون کے لئے مفاہمت نامے کو منظوری دی
Posted On:
02 SEP 2020 4:12PM by PIB Delhi
نئی دہلی،2ستمبر 2020/وزیراعظم جناب نریندر مودی کی سربراہی میں مرکزی کابینہ نے آج ہندستان کی ٹیکسٹائل کمیٹی اور جاپان کی میسرس نیسن کین کوالٹی ایویلیوشن سینٹر کے درمیان ہندستانی ٹیکسٹائل اور کپڑے کی کوالٹی کو بہتر بنانے کے لئے اور جاپانی بازار میں متعارف اور ٹسٹ کرانے کے لئے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کو منظوری دی۔
اس مفاہمت نامےسےنیسن کین کوالٹی ایویلیوایشن سینٹر ، جاپان کو کپڑے اور ملبوسات پروڈکٹس کےلئے ہندستان میں اپنے مشترک تجربے/ ٹیسٹنگ اور معائنہ خدمات فراہم کرانے والے کے طور پر کپڑا کمیٹی کو راہ نمائی اور ہدایت دے گا۔ ان کپڑا اور ملبوسات پروڈکٹس میں تکنیکی کپڑوں کے ساتھ ساتھ ایسی کوئی مصنوعات بھی شامل ہوسکیں گی جن پر گھریلو اوربیرون ممالک صارفین/خریداروں دونوں کے لئے بعد کی کسی تاریخ کے لئے باہمی رضا مندی ظاہر کی جائے گی۔
م ن۔ ش ت ۔ ج
Uno-5024
(Release ID: 1650729)
Visitor Counter : 260
Read this release in:
Punjabi
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam