وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امریکی رکن پارلیمنٹ جون لیوس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 19 JUL 2020 12:58PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  19/جولائی 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امریکی رکن پارلیمنٹ جون لیوس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ’’ہم، شہری حقوق، عدم تشدد اور گاندھیائی اقدار کے علم بردار رہے امریکی رکن پارلیمنٹ جون لیوس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ ان کی وراثت ہمیں ہمیشہ ثابت قدم رکھے گی اور تحریک دیتی رہے گی۔‘‘

 

******

م ن۔ م م۔ م ر

U-NO. 4014

 



(Release ID: 1639749) Visitor Counter : 170