وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے شلپا کانچوگرکوپالو شیلا کو کامن ویلتھ گیمز 2026 میں خواتین کے شاٹ پٹ ایف 57 میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی
प्रविष्टि तिथि:
28 JUL 2026 2:14PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو کامن ویلتھ گیمز 2026 میں خواتین کے شاٹ پٹ ایف57 فائنل میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر شلپا کانچوگرکوپالو شیلا کو مبارکباد دی ہے ۔
وزیر اعظم نے کہا کہ شلپا کے ذاتی بہترین تھرو سے یہ کامیابی مزید قابل ذکر بن گئی ہے۔
جناب نریندرمودی نے اس کامیابی پر انہیں مبارکباد دی ۔
وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ؛
‘‘کامن ویلتھ گیمز 2026 میں شلپا کانچوگرکوپالو شیلا کی شاندار کارکردگی!
شلپا کو خواتین کے شاٹ پٹ ایف 57 فائنل میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد جو انہوں نے ذاتی بہترین تھرو کے ساتھ حاصل کی ہے ۔ یہ واقعی ایک قابل ذکر کامیابی ہے ۔ ’’
#CWG2026
***
)ش ح۔م ش ع۔اش ق)
729: UN No
(रिलीज़ आईडी: 2290355)
आगंतुक पटल : 14
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Assamese
,
Odia
,
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Manipuri
,
Gujarati
,
Malayalam