وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav AI Impact Summit 2026

گوگل کے سی ای او کی وزیر اعظم سے ملاقات

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 18 FEB 2026 1:42PM by PIB Delhi

گوگل کے سی ای او، جناب سندر پچائی نے آج دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا:

’’دہلی میں اے آئی امپیکٹ سمٹ کے موقع پر جناب سندر پچائی سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔ اس بارے میں بات کی کہ بھارت اے آئی کے شعبے میں کیا کام کر رہا ہے اور گوگل اس میدان میں ہمارے باصلاحیت طلباء اور پیشہ ور افراد کے ساتھ کس طرح کام کر سکتا ہے۔

@sundarpichai ‘‘

********

ش ح۔ک ح۔ م ش

U. No. 2628


(ریلیز آئی ڈی: 2229538) وزیٹر کاؤنٹر : 13