وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم مودی نےجناب  لپ بوتن سے ملاقات کی، ہندوستان کے سیمی کنڈکٹر سفر کے لئے انٹیل کے عزم کی ستائش کی

प्रविष्टि तिथि: 09 DEC 2025 9:11PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج  جناب  لپ بو تن سے ملاقات پر اپنی مسرت کا اظہار کیا اور ہندوستان کے سیمی کنڈکٹر سفر کے لئے انٹیل کے عزم کا گرمجوشی سے خیرمقدم کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

’’ جناب  لپ بو تن سے مل کر خوشی ہوئی۔ ہندوستان  اپنے سیمی کنڈکٹر سفر کے لیے انٹیل کی وابستگی کا خیر مقدم کرتا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ انٹیل کو ہمارے نوجوانوں کے ساتھ ٹیکنالوجی کے لیے اختراع پر مبنی مستقبل کی تعمیر کے لیے کام کرنے کا  تجربہ بہت عمدہ  ثابت  ہو گا۔‘‘

********

 

 (ش ح ۔ش ب۔رض)

U. No. 2782

 


(रिलीज़ आईडी: 2201315) आगंतुक पटल : 3
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Gujarati , Telugu , Kannada , Malayalam