وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے قدرتی کاشتکاری پر اپنے خیالات کا اظہار کیا
प्रविष्टि तिथि:
03 DEC 2025 2:47PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لنکڈ اِن پوسٹ پر اپنی طرف سے لکھے گئے ایک مضمون میں قدرتی کاشتکاری پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔ جناب نریندرمودی نے کہا کہ’’دو ہفتے قبل ، میں کوئمبٹور میں قدرتی کاشتکاری سے متعلق ایک اجلاس میں تھا ، جس نے میرے ذہن پر دیرپا اثر ڈالا۔ اس لنکڈ اِن پوسٹ میں ہندوستان بھر کے لوگوں سے قدرتی کاشتکاری کو بڑھانے کی واضح اپیل کے ساتھ اس پر کچھ خیالات کا اظہار کیا ۔ ایک نظر ڈالیں‘‘ ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ پر تحریر کیا:
’’دو ہفتے قبل ، میں کوئمبٹور میں قدرتی کاشتکاری سے متعلق ایک اجلاس میں تھا ، جس نے میرے ذہن پر دیرپا اثر ڈالا ۔ اس لنکڈ اِن پوسٹ میں ہندوستان بھر کے لوگوں سے قدرتی کاشتکاری کو بڑھانے کی واضح اپیل کے ساتھ اس پر کچھ خیالات کا اظہار کیا ۔ ذرا دیکھیں۔ ‘‘
https://linkedin.com/pulse/india-natural-farmingthe-way-ahead-narendra-modi-6mquf/
@LinkedIn
*********************
(ش ح۔ ش م۔ش ہ ب)
Urdu-2277
(रिलीज़ आईडी: 2198143)
आगंतुक पटल : 8