وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیرِاعظم نے بی ایس این ایل کے فورجی سٹیک ’’سودیشی‘‘ کے جذبے کی نمائندگی کرنے والا ایک مضمون شیئر کیا

Posted On: 27 SEP 2025 10:22AM by PIB Delhi

وزیرِاعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون شیئر کیا جس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح بی ایس این ایل کا فور جی سٹیک سودیشی کے جذبے کی نمائندگی کرتا ہے۔

مرکزی وزیر جناب جیوتی رادتیہ ایم سندیا کی ایکس پر پوسٹ کے جواب میں جناب مودی نے کہا:

’’مرکزی وزیر جناب @JM_Scindia نے واضح کیا کہ کس طرح @BSNLCorporate کا فور جی سٹیک سوادیشی کے جذبے کی عکاسی کرتا ہے۔ 92,000 سے زائد سائٹس کے ذریعے 22 ملین بھارتیوں کو جوڑتے ہوئے یہ بھارت کے انحصار سے اعتماد کی جانب سفر کی نمائندگی کرتا ہے، روزگار، برآمدات، مالی بحالی کو فروغ دیتا ہے اور ’آتم نربھر بھارت‘ کے ویژن کو آگے بڑھاتا ہے۔‘‘

******

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno- 6702


(Release ID: 2172087) Visitor Counter : 20