وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ایک مضمون شیئر کیا ہے ،جس میں بتایا گیا ہے کہ حکومت کی مسلسل کوششیں کس طرح صاف ستھری سڑکوں، بہتر رہائش، تیز میٹروز اور سبز شہروں کے تعمیر کی راہ ہموار کر رہی ہیں
Posted On:
15 SEP 2025 1:50PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون شیئر کیاہے، جس میں بتایا گیا ہےکہ حکومت کی مسلسل کوششیں کس طرح صاف ستھری سڑکوں، بہتر رہائش، تیز میٹروز اور سبز شہروں کے قیام کی راہ ہموار کر رہی ہیں۔
وزیراعظم نے مرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری کے ذریعے‘ ایکس ’ پر کی گئی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا:
‘‘ بھارت کے شہر ،اب ترقی کے انجن بن رہے ہیں!
مرکزی وزیر جناب @HardeepSPuri نے یہ وضاحت کی ہے کہ کیسے حکومت کی مسلسل کوششیں صاف ستھری سڑکوں، بہتر رہائش، تیز میٹروز اور سبز شہروں کی راہ ہموار کر رہی ہیں۔
یہ جاننے کے لیے کہ نیا شہری بھارت کس طرح تخلیق پا رہا ہے، پڑھیں!
https://www.hindustantimes.com/opinion/theres-a-new-urban-india-in-the-making-101757865213171.html
نمو ایپ کے ذریعے ’’
.................. . ................
( ش ح ۔ م م ۔ ع ا )
U. No. 6020
(Release ID: 2166746)
Visitor Counter : 2
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam