وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے رکشا بندھن کی خصوصی تقریبات کی اہم جھلکیاں شیئر کیں
ناری شکتی کے مسلسل اعتماد اور پیار کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا
بچوں نے وزیر اعظم کو راکھی باندھی
Posted On:
09 AUG 2025 3:04PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ 7 ، لوک کلیان مارگ پر بچوں کے ساتھ خصوصی رکشا بندھن کی تقریبات کی اہم جھلکیاں شیئر کیں ۔ جناب مودی نے ناری شکتی کے مسلسل اعتماد اور پیار کے لیے ان کا شکریہ بھی ادا کیا ۔
بچوں نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو راکھی باندھ کر ان کے ساتھ راکھی کا تہوار منایا ۔
ایک ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا ؛
’’آج دن کے شروع میں رکشا بندھن کے ایک بہت ہی خاص جشن کی جھلکیاں یہ ہیں ۔ ناری شکتی کے مسلسل اعتماد اور پیار کے لیے ان کا شکریہ ‘‘۔
*****
ش ح-ا ع خ ۔ر ا
U-No- 4443
(Release ID: 2154653)
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam