وزیراعظم کا دفتر
جمہوریہ فلپائن کے صدر کے بھارت کے سرکاری دورے کے نتائج
Posted On:
05 AUG 2025 4:31PM by PIB Delhi
نمبر شمار
|
معاہدے/ ایم او یو کا نام
|
1.
|
جمہوریہ ہند اور جمہوریہ فلپائن کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام سے متعلق اعلامیہ
|
2.
|
ہندوستان-فلپائن اسٹریٹجک شراکت داری: پلان آف ایکشن (29 - 2025)
|
3.
|
ہندوستانی فضائیہ اور فلپائنی فضائیہ کے درمیان فضائی عملہ کی بات چیت کی شرائط و ضوابط
|
4.
|
فوجی عملے سے فوجی عملے کے درمیان بات چیت پر ہندوستانی فوج اور فلپائنی فوج کے درمیان شرائط و ضوابط
|
5.
|
بحریہ سے بحریہ کے مذاکرات پر ہندوستانی بحریہ اور فلپائنی بحریہ کے درمیان بات چیت کی شرائط و ضوابط
|
6.
|
جمہوریہ ہند اور جمہوریہ فلپائن کی حکومت کے درمیان مجرمانہ معاملات میں باہمی قانونی مدد پر معاہدہ
|
7.
|
حکومت جمہوریہ ہند اور جمہوریہ فلپائن کی حکومت کے درمیان سزا یافتہ افراد کی حوالگی کا معاہدہ
|
8.
|
جمہوریہ ہند کے محکمہ سائنس اور ٹیکنالوجی اور جمہوریہ فلپائن کے محکمہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے درمیان 2028 – 2025 کی مدت کے لیے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کا پروگرام
|
9.
|
سیاحتی تعاون (2028 - 2025) پر جمہوریہ فلپائن کی حکومت کے محکمہ سیاحت اور جمہوریہ ہند کی حکومت کی وزارت سیاحت کے درمیان نفاذ کا پروگرام
|
10.
|
جمہوریہ ہند کی حکومت اور جمہوریہ فلپائن کی حکومت کے درمیان ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کے میدان میں تعاون پر مفاہمت نامہ۔
|
11.
|
بیرونی خلا کے پرامن استعمال پر تعاون پر ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم، جمہوریہ ہند اور فلپائن کی خلائی ایجنسی، فلپائن کے درمیان رضامندی کا معاہدہ
|
12.
|
بھارتی ساحلی محافظ دستہ اور اور فلپائن کے ساحلی محافظ دستہ کے درمیان بہتر سمندری تعاون سے متعلق شرائط و ضوابط
|
13.
|
حکومت جمہوریہ ہند اور حکومت جمہوریہ فلپائن کے درمیان ثقافتی تبادلے کا پروگرام
|
اعلانات:
(1 ہندوستان فلپائن کے سوورین ڈیٹا کلاؤڈ انفراسٹرکچر کے قیام کے پائلٹ پروجیکٹ پر تعاون فراہم کرے گا ۔
2) فلپائن کو انفارمیشن فیوژن سینٹر-انڈین اوشین ریجن (آئی ایف سی-آئی او آر) میں شرکت کی دعوت دی گئی
(3 فلپائن کےشہریوں کے لیے مفت ای-سیاحتی ویزا کی سہولت میں ایک سال کی مدت کے لیے توسیع (اگست 2025 سے)
(4 بھارت-فلپائن سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا مشترکہ اجرا ؛
(5 جمہوریہ ہند اور جمہوریہ فلپائن کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے پر مذاکرات کے لیے شرائط و ضوابط کو اپنانا ۔
********
ش ح۔م ع ۔ ت ح
U-4098
(Release ID: 2152678)
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam