وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے  ناکارکردگی سے مؤثر کارکردگی تک  کے بھارت کے کوئلے کے شعبے کے سفر پر مبنی ایک مضمون شیئر کیا

Posted On: 26 MAY 2025 2:55PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی کا ایک مضمون شیئر کیا ہے ، جو کوئلے کے شعبے کے ’ نا کارکردگی  سے مؤثر کارکردگی تک    ‘کے سفر کا احاطہ کرتا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر کے ایکس X ہینڈل نے جناب جی کشن ریڈی کی پوسٹ کے جواب میں کہا:

’’ مرکزی وزیر جناب @kishanreddybjp نے کوئلے کے شعبے کی ناکارکردگی سے مؤثر کارکردگی تک کے سفر کو بیان کیا ہے۔ حکمرانی میں یکسر  تبدیلی لانے والی دہائی میں بھارت کی بے مثال ترقی پر ایک بصیرت افروز تحریر ! ‘‘

..........................

) ش ح –   م ش   -  ع ا )

U.No. 1102


(Release ID: 2131289)