وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جی ای ایم پلیٹ فارم پر ایک مضمون  مشترک کیا

Posted On: 19 MAY 2025 2:01PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جی ای ایم پلیٹ فارم پر ایک مضمون شیئر کیا ہے ، جسے  صنعت  اور  تجارت کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل نے لکھا ہے ۔

جناب مودی نے لکھا ’’شفاف حکمرانی  پرحکومت کے زور کو ڈیجیٹل فروغ  حاصل ہو رہا ہے ۔ جی ای ایم انڈیا پسماندہ لوگوں کے لیے دروازے کھول رہا ہے ، لا ل فیتہ شاہی کو کم کر رہا ہے اور بڑے پیمانے پر بچت کو یقینی بنا رہا ہے ۔‘‘

 صنعت اور  تجارت کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کو جواب دیتے ہوئے ، وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا ؛

’’شفاف حکمرانی  پر حکومت کے زور کو ڈیجیٹل فروغ  حاصل ہو رہا ہے ۔

جی ای ایم انڈیاپسماندہ لوگوں کے لیے دروازے کھول رہا ہے ، لال  فیتہ شاہی کو کم کر رہا ہے اور بڑے پیمانے پر بچت کو یقینی بنا رہا ہے ۔

مرکزی وزیر جناب  پیوش گوئل کا جی ای ایم پلیٹ فارم پر ایک تفصیلی  مضمون،  پڑھنے کے لیے ایک بصیرت افروز مواد ۔‘‘

***

 

) ش ح –    م م-  ش ب ن )

U.No.895    


(Release ID: 2129592)