وزیراعظم کا دفتر
نتائج کی فہرست: انگولہ کے صدر کا بھارت کا سرکاری دورہ
Posted On:
03 MAY 2025 5:30PM by PIB Delhi
1. مفاہمتی عرضداشتیں/ معاہدات:
- آیوروید اور دیگر روایتی نظام ادویہ کے شعبے میں تعاون سے متعلق جمہوریہ ہند اور جمہوریہ انگولہ کی حکومتوں کے مابین مفاہمتی عرضداشت
- زراعت کے شعبے میں تعاون سے متعلق جمہوریہ ہند اور جمہوریہ انگولہ کی حکومتوں کے مابین مفاہمتی عرضداشت۔
- ثقافت کے میدان میں 2025 سے 2029 کی مدت کے دوران جمہوریہ ہند اور جمہوریہ انگولہ کی حکومتوں کے مابین امدادِ باہمی کا پروگرام
2. انگولہ نے بین الاقوامی شمسی اتحاد (آئی ایس اے) فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے اور وہ آئی ایس اے کا 123واں رکن بنا۔
3. حکومت ہند نے دفاعی سازوسامان کی خریداری کے سلسلے میں انگولہ کی 200 ملین امریکی ڈالر کے بقدر کی ایل او سی کی درخواست کو منظوری دے دی ہے۔
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:535
(Release ID: 2126516)
Visitor Counter : 19