وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے اکنامک ٹائمز کو دیئےگئے اپنے انٹرویو میں مدرا یوجنا کے نمایاں  اثرات کے بارے میں بصیرت کا اشتراک کیا

Posted On: 08 APR 2025 11:29AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اکنامک ٹائمز کے ساتھ ایک انٹرویو میں مدرا یوجنا کے نمایاں  اثرات کو اجاگر کیا۔ ای ٹی کے ساتھ ایک انٹرویو میں، جناب  مودی نے پردھان منتری مدرا یوجنا (پی ایم ایم وائی) کے بے مثال اثرات کے بارے میں تفصیل سے بات کی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیر اعظم نے لکھا:

‘‘اکنامک ٹائمز کے ساتھ اپنے انٹرویو کا اشتراک کرتے ہوئے، میں نے مدرا اسکیم کی زندگی بدل دینے والی خوبی کے تعلق  وضاحت کی اور بتایا  کہ یہ وقار اور بااختیارکاری  کی ہماری جستجو میں ایک اہم اسکیم کیسے بن گئی  ہے۔

#10YearsOfMUDRA’’

***

ش ح۔ ک ا۔  ع ن


(Release ID: 2119971) Visitor Counter : 28