وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ماں جگدمبے کے آشیرواد پر روشنی ڈالی، جو عقیدت مندوں کی زندگیوں میں خوشیوں کا نیا سویرا لےکر آتی ہے
Posted On:
04 APR 2025 8:28AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ماں جگدمبے کے آشیرواد پر روشنی ڈالی ، جو عقیدت مندوں کی زندگیوں میں خوشیوں کا نیا سویرا لے کر آتی ہے ۔ انہوں نےمحترمہ لتامنگیشکر کے بھجن کا ایک ویڈیو بھی شیئر کیا ہے۔
سوشل میڈیا ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:
’’ماں جگدمبے کے آشیرواد سے عقیدت مندوں کی زندگیوں میں خوشیوں کا ایک نیا سویرا آتا ہے ۔ نوراتری میں دیوی ماں کے لیے لتا دیدی کا یہ بھجن ہر کسی میں ایک نئی توانائی پیدا کرنے والی ہے۔‘‘
***
ش ح۔ع ح۔ ج ا
(U: 9487)
(Release ID: 2118625)
Visitor Counter : 14
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam