وزیراعظم کا دفتر
امتحانات کے وقت مثبت طرز فکر ایگزام واریئرس کے سب سے بڑے معاونین میں سے ایک ہے: وزیر اعظم
Posted On:
15 FEB 2025 5:58PM by PIB Delhi
امتحانات کی تیاریوں کے دوران طلبا کے لیے ایک اہم معاون کے طور پر مثبت طرز فکر کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سبھی سے آئندہ روز نشر ہونے والا ’پریکشا پے چرچا‘ ایپی سوڈ ملاحظہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
مائی گو انڈیا کے ذریعہ ایکس پر کی گئی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا:
’’ #ایگزام واریئرس کے لیے، مثبت طرز فکر امتحانات کے دوران سب سے بڑے معاونین میں سے ایک ہے۔ آئندہ روز نشر ہونے والے ’پریکشا پے چرچا‘ ایپی سوڈ میں اس موضوع پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے، اور ہمارے ساتھ وکرانت میسی@VikrantMassey اور بھومی پڈنیکر@bhumipednekar ہیں جو اپنی معلومات ساجھا کریں گے۔‘‘
*****
(ش ح –ا ب ن)
U.No:7118
(Release ID: 2103619)
Visitor Counter : 29
Read this release in:
Bengali
,
Odia
,
Tamil
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam