وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم کی کاروباری شخصیت نکھل کامتھ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت

Posted On: 10 JAN 2025 7:57AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کاروباری شخصیت نکھل کامتھ کی میزبانی میں آنے والے پوڈ کاسٹ میں اپنے سیاسی سفر اور ذاتی نقطہ نظر کے بارے میں تجربات کا اشتراک کیا۔

جناب مودی نےایکس  پلیٹ فارم پر نکھل کامتھ کی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا:

‘‘مجھے امید ہے کہ آپ سب اس سے اتنا ہی لطف اندوز ہوں گے ،جتنا ہم نے اسے آپ کے لیے بنانے میں لطف اٹھایا!"

 

********************

 

ش ح۔ م ع ن۔ع ن

U No.5051


(Release ID: 2091691) Visitor Counter : 21