وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آئی پی ایس پروبیشنرز سے بات چیت کی


سائبر جرائم جیسی نئی چنوتیوں سے نمٹنے کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا

Posted On: 04 OCT 2024 6:43PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارتی پولیس سروس (آئی پی ایس) کے پروبیشنرز سے بات چیت کی۔

جناب مودی نے گذشتہ برسوں میں پولیس انتظامیہ میں رونما ہوئے تغیر اور سائبر جرائم جیسی نئی چنوتیوں سے نمٹنے کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’آج 76 پی آر کے آئی پی ایس پروبیشنرز سے بات چیت کی۔ عوام کی خدمت کی ان کی کوششوں  کے لیے انہیں نیک ترین خواہشات پیش کیں۔ گذشتہ برسوں کے دوران پولیس انتظامیہ میں رونما ہوئی تبدیلی  ، اور سائبر جرائم جیسی نئی چنوتیوں سے نمٹنے کے لیے یہ کس طرح اہمیت حاصل کر چکی ہے، اس بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ @svpnpahyd ‘‘

****

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:890


(Release ID: 2062167) Visitor Counter : 32