وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

سوَچھ بھارت ابھیان ایک غیر معمولی تحریک ہے جسے 140 کروڑ بھارتیوں کی حمایت حاصل ہے: وزیر اعظم

Posted On: 02 OCT 2024 5:48PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوَچھ بھارت ابھیان کے 10 برس مکمل ہونے کی ستائش کی اور کہا کہ یہ ایک شاندار تحریک ہے جسے 140 کروڑ بھارتیوں کی حمایت حاصل ہے۔

ایکس پر مائی گو انڈیا کی ایک پوسٹ کو ازسر نو پوسٹ کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے لکھا:

’’ایک شاندار تحریک جسے 140 کروڑ بھارتیوں کی حمایت حاصل ہے! #10YearsOfSwachhBharat‘‘

**********

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:762



(Release ID: 2061209) Visitor Counter : 16