وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ’میک ان انڈیا‘ کے بارے میں اپنے خیالات ساجھا کیے اور اُن اختراع کاروں اور سرمایہ بہم پہچانے والوں کی ستائش کی جنہوں نے اس اسکیم کے جذبے کو قوت بخشی ہے
Posted On:
25 SEP 2024 7:18PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ’میک ان انڈیا‘ کےبارے میں اپنے خیالات تحریر کیے اور ان اختراع کاروں اور سرمایہ بہم پہنچانے والوں کی ستائش کی جنہوں نے میک ان انڈیا کے جذبے کو قوت فراہم کی ہے۔
جناب مودی نے کہا ہے کہ میک ان انڈیا پہل قدمی نے نمو میں اضافہ کیا ہے اور ہماری یووا شکتی کو بڑے خواب دیکھنے کے لیے پرواز عطا کی ہے۔
میک ان انڈیا کے بارے میں وزیر اعظم کے خیالات لنکڈ اِن پر ملاحظہ کیے جا سکتے ہیں۔
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا؛
’’ہر اُس اختراع کار اور سرمایہ بہم پہنچانے والے کو سلام جس نے @makeinindia کے جذبے کو قوت بخشی ہے۔ اس پہل قدمی نے نمو میں اضافہ کیا ہے اور ہماری یووا شکتی کو بڑے خواب دیکھنے کے لیے پرواز عطا کی ہے! @LinkedIn پر اپنے چند خیالات تحریر کیے ہیں۔https://www.linkedin.com/pulse/10-years-make-india-narendra-modi-sb2if? ، #10YearsOfMakeInIndia ‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:459
(Release ID: 2058772)
Visitor Counter : 48
Read this release in:
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Manipuri
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Kannada
,
Malayalam