صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدرجمہوریہ ہند نے نیشنل فلورنس نائٹنگل ایوارڈز 2024 پیش کیے
Posted On:
11 SEP 2024 1:35PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند، محترمہ دروپدی مرمو نے آج (11 ستمبر 2024) کو راشٹرپتی بھون میں نرسنگ پیشہ سے وابستہ افراد کو سال 2024 کے لیے نیشنل فلورنس نائٹنگیل ایوارڈ پیش کیا۔
نیشنل فلورنس نائٹنگیل ایوارڈز کا آغاز حکومت ہند کی صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت نے نرسنگ اہلکاروں کی شاندار خدمات کو تسلیم کرنے اور ان کے اعزاز کے لیے کیا تھا۔
انعام حاصل والوں کی فہرست دیکھنے کے لیے براہ کرم یہاں کلک کریں۔
******
ش ح۔س ک ۔ ف ر
U:10769
(Release ID: 2053680)
Visitor Counter : 76
Read this release in:
Telugu
,
Malayalam
,
Tamil
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Kannada