وزیراعظم کا دفتر
نتائج کی فہرست: ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زید آل نہیان کا ہندوستان کا سرکاری دورہ
Posted On:
09 SEP 2024 7:03PM by PIB Delhi
1. ایمریٹس نیوکلیئر انرجی کمپنی (سی این ای سی) اور نیوکلیئر پاور کوآپریشن آف انڈیا لمیٹڈ (این پی سی آئی ایل) کے درمیان برکہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کے آپریشن اور رکھ رکھاؤ کے شعبے میں مفاہمت نامے
2. ابوظہبی نیشنل آئل کمپنی (اے ڈی این او سی) اور انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ کے درمیان طویل مدتی ایل این جی سپلائی کا معاہدہ
3. اے ڈی این او سی اور انڈیا اسٹریٹجک پیٹرولیم ریزرو لمیٹڈ (آئی ایس پی آر ایل) کے درمیان مفاہمت نامے
4. اورجا بھارت اور اے ڈی این او سی کے درمیان ابوظہبی کے ساحلی بلاک 1 کے لیے پیداواری رعایت کا معاہدہ
5. حکومت گجرات اور ابوظہبی ڈیولپمنٹ ہولڈنگ کمپنی پی جے ایس سی (اے ڈی کیو) کے درمیان ہندوستان میں فوڈ پارکس کی ترقی پر مفاہمت نامے۔
**
ش ح۔ ف ش ع- م ر
U: 10705
(Release ID: 2053231)
Visitor Counter : 53
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam