وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لداخ کے لوگوں کو پانچ نئے اضلاع کی تشکیل پر مبارکباد دی


لداخ میں پانچ نئے اضلاع  کی تشکیل اچھی حکمرانی اور خوشحالی کی طرف ایک قدم ہے: وزیر اعظم

Posted On: 26 AUG 2024 12:54PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لداخ کے لوگوں کو پانچ نئے اضلاع کی تشکیل پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ زنسکار، دراس، شام، نوبرا، چانگتھانگ کے نئے اضلاع پر اب زیادہ توجہ دی جائے گی اور خدمات اور مواقع کو لوگوں کے قریب لایا جائے گا۔

مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ کی ایکس پوسٹ شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے لکھا:

‘‘لداخ میں پانچ نئے اضلاع کی تشکیل بہتر حکمرانی اور ترقی کی طرف ایک قدم ہے۔ زنسکار، دراس، شام، نوبرا اور چانگتھانگ پر اب زیادہ توجہ دی جائے گی اور خدمات اور مواقع کو لوگوں کے قریب لایا جائے گا۔ وہاں کے لوگوں کو مبارکباد’’۔

 

***

(ش ح –ع ح ۔ ج ا)

U. No. 10214


(Release ID: 2048889) Visitor Counter : 57