وزیراعظم کا دفتر

نیپال کی وزیر خارجہ  عزت مآب ڈاکٹر آرزو رانا دیوبا نے وزیراعظم  جناب نریندر مودی سے ملاقات کی

Posted On: 19 AUG 2024 9:48PM by PIB Delhi

نیپال کی وزیر خارجہ عزت مآب ڈاکٹر آرزو رانا دیوبا نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ڈاکٹر دیوبا کا ہندوستان میں خیرمقدم کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا کہ وہ ہندوستان اور نیپال کے درمیان ترقیاتی شراکت داری میں مسلسل رفتار کو برقرار رکھنے کے لئے پر امید ہیں۔

جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

’’نیپال کی وزیر خارجہ @ Arzuranadeuba کا خیرمقدم کرتے ہوئے خوشی ہوئی۔ہندوستان اور نیپال کے درمیان قریبی تہذیبی تعلقات اور ترقی پسند اور کثیر جہتی شراکت داری ہے۔اپنی ترقیاتی شراکت داری  کو آگے بڑھانے کے لئے پر امید ہوں۔

 

********

ش ح ۔  ف ا۔م ش

U. No.10009



(Release ID: 2046874) Visitor Counter : 8