وزارت اطلاعات ونشریات
azadi ka amrit mahotsav

وزارت نے انتراشٹریہ یوگا دیوس میڈیا سمان 2024 کے لیے  اندراج کی  آخری تاریخ 15 جولائی 2024 تک بڑھا دی

Posted On: 10 JUL 2024 10:52AM by PIB Delhi

یوگا کے بین الاقوامی دن 2024 کی رسائی کو پھیلانے میں میڈیا کے مثبت کردار اور ذمہ داری کا اعتراف کرتے ہوئے، اطلاعات و نشریات کی وزارت نے آج انتراشٹریہ یوگا دیوس میڈیا سمان (اے وائی ڈی ایم ایس ) 2024 کے تیسرے ایڈیشن کے لیے اندراجات جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 جولائی، 2024 (پیر) تک بڑھا دی ہے۔

میڈیا ہاؤسز انتراشٹریہ یوگا دیوس میڈیا سمان (اے وائی ڈی ایم ایس ) کے تیسرے ایڈیشن – 2024 کے لیے 15 جولائی 2024 تک اپنی اندراجات اور مواد aydms2024.mib[at]gmail[dot]com. پر بھیج سکتے ہیں۔ شرکت کے لیے تفصیلی رہنما خطوط وزارت برائے اطلاعات و نشریات کی ویب سائٹ (https://mib.gov.in/). اور پریس انفارمیشن بیورو (https://pib.gov.in) پر حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

**********

(ش ح ۔ج ق ۔ع آ)

U-8197



(Release ID: 2031992) Visitor Counter : 54