وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ماسکو میں ’نامعلوم فوجیوں کے مقبرے‘پر خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
09 JUL 2024 2:39PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ماسکو میں ’نامعلوم فوجیوں کے مقبرے‘ پر خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے مقبرے پر گل دائرہ بھی نذر کیا۔
’نامعلوم فوجیوں کا مقبرہ‘ ایک جنگی یادگار ہے جو ماسکو میں کریملن کی دیوار میں واقع ہے۔ یہ ان سوویت فوجیوں کے لیے وقف ہے، جنہوں نے دوسری جنگ عظیم کے دوران اپنی جانیں گنوائیں تھیں۔
******
)ش ح۔ ا ع ۔ ت ح (
U.No. 8171
(Release ID: 2031703)
Visitor Counter : 73
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Hindi_MP
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam