وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم کی ایچ ای مسعود پیزشکیان کو اسلامی جمہوریہ ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
06 JUL 2024 3:16PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مسعود پیزشکیان کو اسلامی جمہوریہ ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
ڈاکٹر پیزشکیان آپ کو اسلامی جمہوریہ ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد۔ اپنے عوام اور خطے کے مفاد کے لیے ہمارے گرمجوشی اور دیرینہ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے آپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہوں۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ت ع(
8121
(ریلیز آئی ڈی: 2031240)
وزیٹر کاؤنٹر : 131
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Hindi_MP
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam