وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے رشی سونک کی قیادت کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا

प्रविष्टि तिथि: 05 JUL 2024 7:17PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج برطانیہ کے سابق وزیر اعظم مسٹر رشی سونک کا، ان کی قیادت اور ہندوستان  و برطانیہ کے درمیان تعلقات میں تعاون کے لیے شکریہ ادا کیا، جنہوں نے برطانیہ میں عام انتخابات کے بعد عہدہ چھوڑ دیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’اپنی مدت کار کے دوران برطانیہ کی قابل ستائش قیادت کرنے، اور بھارت و برطانیہ کے درمیان عمیق تعلقات کے لیے اپنا فعال تعاون دینے کے لیے آپ کا شکریہ @RishiSunak ۔ مستقبل کے تعلق سے آپ کے اور کے کنبے کے لیے نیک ترین خواہشات۔‘‘

 

 

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:8103


(रिलीज़ आईडी: 2031121) आगंतुक पटल : 80
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Odia , Telugu , English , Marathi , हिन्दी , Hindi_MP , Assamese , Bengali , Manipuri , Punjabi , Gujarati , Tamil , Kannada , Malayalam