وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے آئی سی سی  ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے فاتحین کی ضیافت کی

Posted On: 04 JUL 2024 2:40PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنی رہائش گاہ پر آئی سی سی  ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے والی ہندوستانی مردوں کی کرکٹ ٹیم کی میزبانی کی۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

"ہمارے چیمپئنز کے ساتھ ایک بہترین ملاقات!

7، ایل کے ایم میں ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کی میزبانی کی اور ٹورنامنٹ کے ذریعے ان کے تجربات پر ایک یادگار گفتگو کی۔

*****

 Uno- 8057 

ش ح۔ ا ک۔ ج


(Release ID: 2030681) Visitor Counter : 48