وزیراعظم کا دفتر

جموں و کشمیر کے باصلاحیت نوجوان اسٹارٹ اپس میں رہبری کا کام کر رہے ہیں: وزیر اعظم

Posted On: 21 JUN 2024 2:07PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے باصلاحیت نوجوانوں کے ساتھ اپنی کل کی بات چیت کی جھلکیں مشترک کی ہیں، جو اسٹارٹ اپس میں رہبری کا کام کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’کل سری نگر میں، مجھے جموں اور کشمیر کے باصلاحیت نوجوانوں سے ملنے کا موقع ملا ،جو اسٹارٹ اپس میں  رہبری کا کام کر رہے ہیں۔ بات چیت کی جھلکیاں یہ ہیں۔‘‘

************

ش ح۔ ا  ع  ۔ م  ص

 (U:7679)



(Release ID: 2027501) Visitor Counter : 25