وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

سری نگر میں ڈل جھیل نے اس سال کے یوگا  کے دن کے پروگرام کے لیے ایک شاندار ماحول فراہم کیا: وزیر اعظم

Posted On: 21 JUN 2024 2:09PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس سال کے یوگا کے دن کے پروگرام کی جھلکیاں مشترک کی ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’سرینگر میں ڈل جھیل نے اس سال کے یوگا کے دن کے پروگرام کے لیے ایک شاندار ماحول فراہم کیا، جو فطرت کے ساتھ کامل ہم آہنگی کی عکاسی کرتا ہے۔ بارش نے بھی وہاں جمع ان گنت لوگوں کے جذبے کو پست نہیں کیا۔ یہاں اس کی کچھ جھلکیاں ہیں۔‘‘

سری نگر میں یوگا کے دن کے پروگرام کی کچھ اور جھلکیاں۔

************

ش ح۔ ا  ع  ۔ م  ص

 (U:7678)


(Release ID: 2027493) Visitor Counter : 56