وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظمنےمیگھالیہ کے عوام کو ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی ہے۔

Posted On: 21 JAN 2024 9:25AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےمیگھالیہ کے عوام کو آج  ان کی ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ شمال مشرقی ریاست مستقبل میں ترقی کی نئی بلندیاں حاصل کرے۔

وزیراعظم نے  سوشل میڈیا  ایکس پر پوسٹ میںکہا:

’’میگھالیہ کے یوم تاسیس پر  ریاست کے عوام کومیری نیک خواہشات۔ آج میگھالیہ کی غیرمعمولی ثقافت اور وہاں کے لوگوں کی کامیابیوں کو منانے کا موقع ہے۔ دعاگو ہوں  کہ میگھالیہ  مستقبل میں ترقی کی نئی بلندیاں حاصل کرے۔‘‘

*********

س ح، ن ر 

U. No. 3851


(Release ID: 1998306) Visitor Counter : 96