وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

خوش ہوں کہ راشٹرپتی جی نے پردھان منتری سنگراہالیہ کا دورہ کیا: وزیراعظم مودی

Posted On: 15 JAN 2024 6:44PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے پردھان منتری سنگراہالیہ کا دورہ کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘خوش ہوں کہ راشٹرپتی جی نے پردھان منتری سنگراہالیہ کا دورہ کیا، جس سے ان تمام افراد کی زندگی اور کام کی جھلک ملتی ہے جنہیں ہندوستان کے وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دینے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ میں دوسروں سے، خاص طور پر نوجوانوں سے بھی اپیل کروں گا کہ وہ سنگراہالیہ کا دورہ کریں۔’’

************

 

ش ح۔ع م۔ف ر

 (U: 3648)


(Release ID: 1996497) Visitor Counter : 80