وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے وکاس کے ذریعہ گایا ہوا بھجن ‘‘ایودھیا میں جےکارا گونجے’’ شیئر کیا

Posted On: 08 JAN 2024 10:06AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےبھکتی رنگ میں ڈوبا ہوا بھجن ‘‘ایودھیا میں جےکارا گونجے’’ کا اشتراک کیا جسے وکاس نے گایا اور کمپوز کیا  ہےاور مہیش ککریجا نے جس کی تخلیق کی ہے ۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘ایودھیا کے ساتھ ملک بھر میں آج ہر طرف پربھو شری رام کے استقبال میں منگل گان ہو رہا ہے۔ اس مقدس موقع پر رام للا کی بھکتی سے  لبریزوکاس جی اور مہیش ککریجا جی کے رام بھجن کو آپ بھی ضرور سنیں۔ #شری رام بھجن’’

*****

ش ح۔ج ق۔ف ر

 (U: 3358)


(Release ID: 1994069) Visitor Counter : 92