وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے لکشدیپ میں سرکاری اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں سے بات چیت کی
لکشدیپ کی ترقی کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا
Posted On:
04 JAN 2024 9:24PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کل لکشدیپ میں حکومت کی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں سے بات چیت کی۔
انہوں نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’اس سے زیادہ اطمینان بخش اور کیا ہو سکتا ہے کہ ترقی کے ثمرات سماج کے تمام طبقوں کے لوگوں تک پہنچ رہے ہیں۔ کل لکشدیپ سے ہونے والی اس بات چیت پر ایک نظر ڈالیں...‘‘
پی ایم مودی نے لکشدیپ کی ترقی کے لیے حکومت کے عزم کو بھی دہرایا۔
’’پچھلے 9 برسوں سے ہم نے لکشدیپ کی ترقی کو بڑھانے کے لیے کام کیا ہے اور ہمارا عزم مزید مضبوط ہوا ہے!‘‘
*************
( ش ح ۔ س ب۔ رض (
U. No.3275
(Release ID: 1993316)
Visitor Counter : 97
Read this release in:
Kannada
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam