وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے انڈیا ٹوڈے کے ساتھ ایک انٹرویو میں مختلف مسائل پر اپنے خیالات کا اظہارکیا
Posted On:
03 JAN 2024 3:59PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے انڈیا ٹوڈے میگزین کو دیے گئے اپنے انٹرویو کا لنک شیئر کیا ہے۔
انہوں نے ہندوستان کو دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بنانے کی طرف آگے بڑھنے والے راستے ، ‘مودی گارنٹی’کا کیا مطلب ہے اور دیگر موضوعات کے ساتھ ساتھ عالمی مسائل پر گفتگو کی ۔
وزیر اعظم نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا:
‘‘یہ رہا انڈیا ٹوڈے کے ساتھ میرا انٹرویو، جس میں،میں ہمارے گورننس ایجنڈا، ہندوستان کو دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بنانے کی طرف آگے بڑھنے کے راستے، ‘مودی گارنٹی’ کا کیا مطلب ہے، عالمی مسائل اور بہت کچھ سمیت متعدد مسائل کے بارے میں بات کرتا ہوں۔ ’’
*********
(ش ح۔ا ک ۔ع آ)
U-3212
(Release ID: 1992764)
Visitor Counter : 90
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Nepali
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam